Results 1 to 2 of 2

Thread: Winner of Urdu Adab Competition June 2015

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Winner of Urdu Adab Competition June 2015



    winner hain

    YouthFul



    inki shairng yeh thi

    اکیلے پن کا دکھ بڑا اذیت ناک ہوتا ہے۔ انسان کو کچھ دیکھنے دیتا ہے نہ سوچنے دیتا ہے، بس اندر ہی اندر اسے گھن کی طرح چاٹتا رہتا ہے۔

    موسم کی آنکھ مچولیاں ہوں یا پھولوں اور کلیوں کی مسکراہٹیں، خزاں کے زرگ ہو یا بہار کی شوخیاں،

    برسات کی پن پن ہو یا دمکتی شعاؤں کی لش لش، اس کی آنکھوں میں اترا نمی کا غبار اسے رنگوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔ بس وہ اپنے اپنے اندر قید ہو جاتا ہے

    اور اس ذات کے قفل کی چابی بچھڑنے والا اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔۔۔

    تحریر:کیپٹن اشفاق حسین اقتباس :جنٹل مین الحمدللہ




    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •