Results 1 to 3 of 3

Thread: Poet Club Competition July 2015

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Thumbs up Poet Club Competition July 2015






    Is Bar App ko "EID" Per Nazm likhni hai
    Nazm app ki apni likhi hue ho....






    Rules:


    Ek member ek hi baar share karay ga
    nazm app ki apni likhi honi chahye
    Last date 28/7/2015 hai
    Winner Admins decide karen gy.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Photobucket

    تو چاند بنکے آجانا کے عید آئی ہے
    چاند رات سنگ منا جانا کہ عید آئی ہے
    تو سمجھ لیں نا یہ اشارہ
    کیا کہہ رہا ہے یہ نظارہ
    دل نے دل کو ہے پکارا
    تو عید ملنے آجانا کے عید آئی ہے
    میری مہندی میرا کاجل
    میری چوڑی میری پائل
    میرا جوڑا میرا آنچل
    تو ساتھ اپنے لیں آنا کے عید آئی ہے
    کھیرمیں نے ہے بنائی
    دیکھ سو یئاں بھی ہے سجائی
    مہندی بھی میں نے ہے لگائی
    تو عیدی میری سنگ لانا کے عید آئی ہے
    عید ملتے ہے سب عید ہوتی جب
    روٹھے ہوئے بھی مان جاتے ہے تب
    عید کے دن لوگ ناراض رہتے ہے کب ؟
    یہ موقعہ نا تو گنوانا کے عید آئی ہے
    شکوہ اپنا بھول جانا کے عید آئی ہے
    دشمنوں نے بھی گلے ملکر عیدخوب ہے منائی
    تو بھی مسکرا کے مان جانا کے عید آئی ہے
    تو چاند بنکےآجانا کے عید آئی ہے
    میری جان بنکر آجانا کے عید آئی ہے

    شاعرہ ۔۔۔ریشم

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •