Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا

    وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا
    ہنستا ہے مجھے دیکھ کے، نفرت نہیں کرتا
    گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیں
    چوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
    دیتے ہیں اجالے میرے سجدوں کی گواہی
    میں چھپ کے اندھیروں میں عبادت نہیں کرتا
    بھولا نہیں میں آج بھی آداب جوانی
    میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا
    دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
    جو ظلم تو سہتا ہے، بغاوت نہیں کرتا
    (قتیل شفائی)

    1 - وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا

  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    splendid

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabrdast...............


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •