لفظ قرآن قرآن میں 66 بار آیا ہے
قرآن لفظ سبھ سے پہلے سورہ المزمل میں آیا
قرآن کل 23 سال 4 ماھ اور 14 دن میں نازل ہوا
قرآن کے مطابق دوزخ کے سات دروزے ہیں
سورہ یونس کے مطابق اللہ نے زمین و آسمان کو چھ دنو میں پیدا کیا
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایہ سورہ نور عورتوں کو ضرور یاد کرنا اور پڑہنا چاہیے
سورہ یاسین پڑہنے سے دس قرآن کا ثواب ملتا ہے
قرآن میں کل آیات 6666 اور رکوع 540 ہیں
حجاج بن یوسف کے مطابق قرآن کی کل زبریں 53223 زیریں 39582 اور پیش 8804 ہیں
قرآن میں مکی سورتوں کی تعداد 86 اور مدنی 28 ہیں
قرآن میں توبہ وھ واحد سورہ ہے جس میں بسم اللہ ہے اور نہ ہی پڑھی جاتی ہے
قرآن کے ذاتی نام پانچھ ہیں..القرآن الفرقان الذکر التنزیل اور الکتاب
قرآن زیادہ حصا دن کو نازل ہوا
سورہ ملک قبر کے عذاب سے بچاتی ہے.نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر آخری وحی وسال سے سات روز قبل ہوئی
قرآن پاک صرف مکے اور مدیبے میں نازل ہوا
سورہ الفلق اور سورہ الناس اک ساتھ نازل ہوئیں

حوالہ کتاب علم کی پھچان
صفحہ 3 اور 4