Results 1 to 4 of 4

Thread: تین چیزیں

  1. #1
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Nankana Sahib
    Age
    23
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    present تین چیزیں

    تین چیزیں ایک جگہ پرورش پاتی ہیں ۔(پھول۔کانٹے ۔خوشبو)۔
    تین چیزیں پردہ چاہتی ہیں۔(کھانا۔عورت۔دولت)۔
    تین چیزیں چھوٹی نا سمجھیں۔(قرض۔مرض۔فرض)۔
    تین چیزوں کو بڑھاؤ۔(عقل ۔ہمت۔مُحبت)۔
    تین چیزیں ہر ایک کی جدا ہوتی ہیں۔(صورت۔سیرت۔قسمت)۔
    تین چیزیں انسان کو تباہ کر دیتی ہیں۔(حرص۔حسد۔غم)۔
    تین چیزیں بھائی کو بھائی کا دشمن بنادیتی ہیں۔(زن۔زر۔زمین)۔
    تین چیزین حافظہ کو قوت دیتی ہیں۔(روزہ۔مسواک۔تلاوت قرآن پاک)۔
    تین چیزیں انسان کو زندگی میں ایک با ر ملتی ہیں۔(والدین۔حسن۔جوانی)۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    Masha Allah
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default

    واہ جناب ۔۔۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ

  4. #4
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Nankana Sahib
    Age
    23
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default

    THANKS for reply...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •