اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے
رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے
پروانے کا نہ غم ہو تو پھر کس لئے اسد
ہر رات شمع شام سے لے تا سحر جلے
(غالب)

2 - اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے