Results 1 to 3 of 3

Thread: مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کردے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کردے

    مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کردے
    میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کردے
    یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن
    جو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر کردے
    میں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہوں بہت
    جو ہوسکے تو دعاؤں کو بے اثر کردے
    ستارۂ سحری ڈوبنے کو آیا ہے
    ذرا کوئی میرے سورج کو باخبر کردے
    قبیلہ وار کمانیں کڑکنے والی ہیں
    مرے لہو کی گواہی مجھے نڈر کردے
    میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا
    اجاڑ دے مری مٹی کو دربدر کردے
    مری زمیں مرا آخری حوالہ ہے
    سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کردے
    (افتخار عارف)

    1 - مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کردے


  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    USA
    Posts
    3,162
    Mentioned
    327 Post(s)
    Tagged
    1751 Thread(s)
    Thanked
    554
    Rep Power
    8

    Default

    Very nice.

  3. #3
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Saudi Arabia
    Age
    26
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default

    nice one.........

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •