Results 1 to 2 of 2

Thread: دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے
    زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
    مرے محبوب زمانے میں کوئی تجھ سا کہاں
    تیرے جانے سے میری جان پہ بن آئی ہے
    ایسا اجڑا ہے امیدوں کا چمن تیرے بعد
    پھول مرجھائے، بہاروں پہ خزاں چھائی ہے
    چھاگئے چاروں طرف اندھیرے سائے
    میری تقدیر میرے حال پہ شرمائی ہے
    (خواجہ پرویز)

    1 - دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •