Results 1 to 2 of 2

Thread: کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے

    کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے
    یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے
    وہ نہ آئے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو
    وہ جو آئے تو خلش اور جواں ہوتی ہے
    روح کو شاد کرے دل کو جو پرنور کرے
    ہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہے
    ضبطِ سیلابِ محبت کو کہاں تک روکے
    دل میں جو بات ہو آنکھوں سے عیاں ہوتی ہے
    زندگی اک سلگتی سی چتاہے ساحر
    شعلہ بنتی ہے نہ یہ بجھ کے دھواں ہوتی ہے
    (ساحر ہوشیارپوری)

    1 - کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •