فکر زمانہ میں نہ تلاش معاش میں

میں در بدر ہوا ہوں تو اپنی تلاش میں