خود سے لڑنے کو میں آمادہ تو ٹہرا لیکن

باخدا، ذات میری قتل ہوئی ہے مجھ میں