Results 1 to 2 of 2

Thread: دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا

    دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
    میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں
    اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
    حسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
    (احمد ندیم قاسمی)

    2 - دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Ahan Umda
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •