بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے

کچھ نہیں چاہیے حتیٰ کے محبت بھی نہیں