ابتدائی خواہشوں میں کون سی پوری ہوئی ہے

چل مجھے سولی چڑھا اب آخری خواہش نہ پوچھ