Results 1 to 2 of 2

Thread: تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

    تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
    یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے

    نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
    نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
    جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
    یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے

    وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
    ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
    یہ دل بدگماں ہے، نظر کو یقیں ہے
    یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
    (فیاض ہاشمی)

    2 - تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Tu Jo Nahin Hai To Kuch Bhi Nahin Hai
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •