Results 1 to 2 of 2

Thread: آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

    آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں
    شرمائے، لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا
    جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر
    ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر
    چپ چاپ سے سوجائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    (جاں نثار اختر)

    2 - آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Very Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •