Results 1 to 2 of 2

Thread: بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ

    بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
    ہر اک جانب تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
    ہمارا دل کسی گہری جدائی کے بھنور میں ہے
    ہماری آنکھ بھی نم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
    مرے ہم راہ گرچہ دور تک لوگوں کی رونق ہے
    مگر جیسے کوئی کم ہے، کبھی ملنے چلے آؤ
    تمہیں تو علم ہے میرے دل وحشی کے زخموں کو
    تمہارا وصل مرہم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
    اندھیری رات کی گہری خموشی اور تنہا دل
    دیئے کی لو بھی مدھم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
    تمہارے روٹھ کے جانے سے ہم کو ایسا لگتا ہے
    مقدر ہم سے برہم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
    ہواؤں اور پھولوں کی نئی خوشبو بتاتی ہے
    ترے آنے کا موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
    (عدیم ہاشمی)

    1 - بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •