Results 1 to 5 of 5

Thread: اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    4

    Default اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
    جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
    ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
    یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
    غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو
    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
    تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
    دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
    آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
    کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
    اب نہ وہ ہیں، نہ وہ تو ہے، نہ وہ ماضی ہے فراز
    جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
    (احمد فراز)

    1 - اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    4

    Default اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
    جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
    ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
    یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
    غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو
    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
    تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
    دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
    آج ہم دار پر کھینچے گئے جن باتوں پر
    کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
    اب نہ وہ میں، نہ وہ تُو ہے، نہ وہ ماضی ہے فراز
    جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
    (احمد فراز)

    Ghazal2B02 12 14 - اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1503266

    Default

    Ahaaan yeh December aur yeh gazal awesome combination /up

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1572
    Rep Power
    21474973

    Default

    /up
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    very nice


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •