غم عشق کتنا عجیب ہے
یہ جنون سے کتنا قریب ہے
کبھی اشک پلکوں پہ رک گئے
کبھی پورا دریا بہا دیا
(فیض احمد فیض)

2 - غم عشق کتنا عجیب ہے