Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: Mohabbat Kadah Competition September 2015

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Mohabbat Kadah Competition September 2015


    Sawal Yeh Hai...

    "16 saal k larkey aur larki ne jo goli mar kar suicide ki hai...tu app k nazdeek kia yeh mohabbat hai ? aise hoti hai mohabbat ?" is case se related apne tasurat biyan kijeye k aya is ko mohabbat kha jata hia k nahi ?


    jin ko is waqie ke bare main nahi pata wo yaha dekh sktey hain...


    http://sachiidosti.com/forum/politic...-assembly.html

    Rules:
    Ek member ek hi baar share karay ga
    Same aur edit sharing accept nahi hogi
    Last date
    28/9/2015 hai
    Winner Admins decide karen gy.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,976
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    mai is pe kuch nhi likhon gi mazrat.........

  3. #3
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default

    ہماری قوم روزانہ ایسے معاملات کو دیکھتی ، سنتی ہے اور پھر اسکو معمول کی کاروائی سمجھ کر بھلا دیتی ہے
    لیکن چند باتیں جو میں کرنا ضروری سمجھتا ہوں ۔۔۔۔
    کہ شائد اس پر تھوڑی سی توجہ سے ہم آئندہ ایسے حادثات سے محفوظ رہ سکیں اور اس غم کا کچھ مداوہ ہو سکے ۔۔
    "جس کا غم اسی کا غم "۔۔۔۔ ہمیں اس فارمولے کو اپنی زندگی سے نکالنا ہو گا
    ہم سب کو معاشرتی زندگی میں اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہو گا خواہ ہم کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھتے ہوں
    ایک استاد ہونے کے ناطے ،، بحیثیت والدین ،، خاندان کا ذمہ دار ،، یا پھر کوئی بھی ذمہ داری میرے کندھوں پر ہو
    میرا یہ فرض ہے کہ میں باقی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنی نوجوان نسل ، اپنی قوم کے مستقبل کی تربیت کروں
    ان کی حرکات و سکنات پر نظر رکھوں ۔ انکی زندگی کا ہدف انکے سامنے واضح کر کے رکھوں ۔
    بچوں کا ذہن معصوم اور صاف ہوتا ہے ۔ وہ جو دیکھتے ہیں ویسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں ۔
    تو ہمارا یہ فرض ہے کہ اپنی قوم کے معماروں کی تربیت ہم خود کریں
    نہ کہ فلمیں ، ڈرامے ، کارٹون اور دیگر غیر ملکی دشمن کے ہتھکنڈے
    جب ہماری تربیت شفاف ہو گی تو پھر محنت رنگ لائے گی
    اور ہمارے یہ پھول قوم کی بیٹیوں کی عزت سے کھیلنےکی بجائے انکے آنچل کی حفاظت کرینگے اور
    .حسیناؤں پر مرنے کی بجائے ۔۔ وطن کی مٹی اور اسلام کے لئے جانیں قربان کرنا پسند کریں گے


  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    mai is pe kuch nhi likhon gi mazrat.........
    kio wo he likha hia jo tum ne is sub ko dekh ker feel kia
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,976
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    Quote Originally Posted by naz View Post

    kio wo he likha hia jo tum ne is sub ko dekh ker feel kia
    kuch nya feel nhi kia mjy maloom h aisy incidence hona the aur abi is se b barr k hon ge aur iska hal hm kbi nhi chahty ye b maloom h mjy is liye nhi likhna chahti kuch

    animals1 - Mohabbat Kadah Competition September 2015

  6. #6
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,976
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    Quote Originally Posted by nizamuddin View Post
    ہماری قوم روزانہ ایسے معاملات کو دیکھتی ، سنتی ہے اور پھر اسکو معمول کی کاروائی سمجھ کر بھلا دیتی ہے
    لیکن چند باتیں جو میں کرنا ضروری سمجھتا ہوں ۔۔۔۔
    کہ شائد اس پر تھوڑی سی توجہ سے ہم آئندہ ایسے حادثات سے محفوظ رہ سکیں اور اس غم کا کچھ مداوہ ہو سکے ۔۔
    "جس کا غم اسی کا غم "۔۔۔۔ ہمیں اس فارمولے کو اپنی زندگی سے نکالنا ہو گا
    ہم سب کو معاشرتی زندگی میں اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہو گا خواہ ہم کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھتے ہوں
    ایک استاد ہونے کے ناطے ،، بحیثیت والدین ،، خاندان کا ذمہ دار ،، یا پھر کوئی بھی ذمہ داری میرے کندھوں پر ہو
    میرا یہ فرض ہے کہ میں باقی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنی نوجوان نسل ، اپنی قوم کے مستقبل کی تربیت کروں
    ان کی حرکات و سکنات پر نظر رکھوں ۔ انکی زندگی کا ہدف انکے سامنے واضح کر کے رکھوں ۔
    بچوں کا ذہن معصوم اور صاف ہوتا ہے ۔ وہ جو دیکھتے ہیں ویسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں ۔
    تو ہمارا یہ فرض ہے کہ اپنی قوم کے معماروں کی تربیت ہم خود کریں
    نہ کہ فلمیں ، ڈرامے ، کارٹون اور دیگر غیر ملکی دشمن کے ہتھکنڈے
    جب ہماری تربیت شفاف ہو گی تو پھر محنت رنگ لائے گی
    اور ہمارے یہ پھول قوم کی بیٹیوں کی عزت سے کھیلنےکی بجائے انکے آنچل کی حفاظت کرینگے اور
    .حسیناؤں پر مرنے کی بجائے ۔۔ وطن کی مٹی اور اسلام کے لئے جانیں قربان کرنا پسند کریں گے

    وہ جو دیکھتے ہیں ویسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں ۔

    it says all
    thanks for ur message

    animals1 - Mohabbat Kadah Competition September 2015

  7. #7
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,976
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    x12533 14435505pagespeedici3dvf2ZOp7 - Mohabbat Kadah Competition September 2015

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    کراچی واقعہ ایک افسوسناک حادثہ بلکہ المیہ ہے۔ایسے المیے آئے دن ہمارے ارد گرد رونما ہوتے رہتے ہیں،جن میں سے کچھ واقعات
    کو ضرورت سے زیادہ میڈیا کوریج ملتی ہے،آرٹیکلز لکھے جاتے ہیں،ٹاک شوز میں تبسرے کیے جاتے ہیں،معاشرتی اقدار کو تنقید کا نشانہ
    بنایا جاتا ہےساتھ ہے میڈیا کی مادر پدر آزادی پر کھلے ڈلے تنقید کی جاتی ہے ،انڈین و پاکستانی ڈراموں کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے توکوئی فلموں
    میں دکھائی دینے والی بے راہ روی کا نتیجہ قرار دیتا ہے،کوئی کہتا ہے اسلام سے دوری کا نتیجہ ہے تو کوئی کچھ اورالمختصر ہر طرف سے
    بے سرے اور سر والے راگ الاپے جاتے ہیں اور ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ وقت کی گرد ایسے واقعات کو اپنی تہہ میں گم کر دیتی ہےکیونکہ
    ہمارا تعلق اس معاشرہ سے ہے جو شارٹ میموری رکھتا ہے۔

    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیایہ محبت ہے؟اور اگر محبت ہے تو کیا ایسی ہوتی ہے محبت؟بات کچھ یوں ہے کہ یہ عمر ہی کچھ ایسی ہوتی ہے،کچے ذہن ہوتے ہیں ،پہلی پہلی محبت ہوتی ہی ایسی ہے،عجیب سی فیلنگز ہوتی ہیں،کسی کو چاہنے سے زیادہ چاہے جانے کا احساس بہت ساری تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔یہ تبدیلیاں فطری ہوتی ہیں پھر عقل کہیں دور چلی جاتی ہے۔عشق کسی بھی چیز کا ہو اسے سمجھا نہیں جا سکتا،بس اس میں جیا جاتا ہے۔سمجھنے سمجھانے والی چیزیں عقل والوں کے پاس ہوتی ہیں،اور کہتے ہیں کہ عقل والوں کو عشق ہو جائے تو پھر وہ وقل والے نہیں رہتے۔سارے عقلیت پسند اپنی عقل کے گھوڑے دوڑاتے ہوئے یہ حقیقت بھول جاتے ہیں جو غالب نے ڈیڑھ صدی قبل غالب نے بیان کی تھی کہ کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا،یہ وہی خلل ہے جس کے نتیجہ میں صاحبہ پہلے مرزا کے ترکش کے تیر توڑتی ہےاور پھر مرزا سے پہلے اپنی جان قربان کر دیتی ہے۔یہ وہی خلل ہے جو سوہنی کو کچے گھڑے پر تیراتا ہےیہ وہے خلل ہے جو جام تماچی کو نوری سے محبت کی شکل میں ہوتا ہے اور یہ وہی خلل ہےجس کی کہانییاں مختلف اشکال کی شکل میں ہمارے ارد گرد پھیلی ہوئی ہیں۔اور پھر وہی کچھ ہوتا ہے جو کراچی میں نوعمر لڑکا ور لڑکی نے کیا۔اسے غلط کہنے والے سو دلیلیں دے دیں مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت تو محبت ہے،اس کا اپنا الگ انداز اور الگ ہی رنگ ہے یہ کوئی ریاضی کا دو جمع دو والا سوال یا پھر الجبرا کا کوئی لگا بندھا فارمولا نہیں،محبت کو الگ ہی ضابطے ہیں اور یہ ضابطے عقل سے نہیں بنتے یا بنائے جاتے ،محبت اپنے ضابطے خود بناتی ہےاور خود ہی جس طرح چاہے ان پر عمل پیرا ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

    عقل لائی ھے ڈھونڈھ کر لاکھوں
    عشق بھاری ھے سب دلیلوں پر.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  9. #9
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    Assalaam-o-aalaikum

    Aap ka shurkiya kay aap nay aisay important mouzoo ka intikhab kia, main khudh bhii iss per kuch likhna chahta tha, chalain aap kay sawaal nay tafkeer ko tahreer ata ki humesha ki tarah ROMAN URDU main hi likhoon ga, meri mehroomi ab meri majboori bann gayii hay

    Nizamuddin sahab nay, Khursheed nadeem sahab ka article aur meray dost sarfraz ki tehreer qabil-e-tehseen hay.... main apnay nazaryeh aur soch say aagaha karna chahta hoon aur iss jawab ko aik AFSANWI shakal dainay ki koshish kar raha hoon, iss main mera JAWAB bhi hay....

    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    Main nay kahin paRha tha kay insaan mohabbat kay baghair zinda nahin reh sakta, humaray tamam rishtay aik Mohabbat ki dorr kay saath humaray saath munsalik hain, har film, har gaana, har shayr lafz-e-mohabbat kay baghair adhoora samjha jaata hay, mohabbat dukh daiti hay, mohabbat khushi daiti hay, mohabbat firaq hay, mohabbat wisaal hay, balkay baaz dost tou yeh bhi kehtay hain kay yeh mohabbat (wohabbat) koi cheese nahin hoti, inn jhamailoon say bachna chayeh.... shayed yeh maashra aur hum sab mohabbat kay maamlay main bilkul hi KORAY hi saabit huway hain.... chayeh filmain hon, gaanay hain, ashaar hoon, yaa kahin bhi MOHABBAT ka zikar hota hoo woh almost har dafa hii MEHBOOB aur MEHBOOBA ki mohabbat kii taraf ishaara hota hay, yaani iss pak jazbay ko sar-e-mehfil, sar-e-bazaar itnii zillat ka shikaar hotay dekha hay...... main karta bhi kia, jab say hosh sanbhala tha, meray waldain meray saath tv per dramay, cinema main filmain, Radio aur TV channels per mouseeqi kay program aisay dekha kartay thay jaisay yeh meri TARBIYAT ka awaaleen darja hay.... baaqi tamam cheesain jaisay NAMAZ parhan, Roza rakhna yeh sab tou srif aur srif DHIKAWAY ka hissa hay, iss ka IBADAT say koi laina daina nahin....

    Aaj zamaanay ki tarah main bhi rasm-e-duniya nibha chukii, aaj main bhi kisi ki MOHABBAT main griftaar hogayii aur hairat isss baat ki hay kay poori zindagi mujhay yeh tamam cheesain shikhayiii gayiin aur aaj jab main nay iss ko apnaya aur apni taleem ko amli jaama pehnaya tou poora ghar hi meray khilaaf hogaya, yeh kaisa double standard hay? bohat dayr tak main sochtii rahi..... aur phir aakhir kuch jawab na paanay per...... meri zindagi sab kay liye aik SAWAL bann gayiii.... jiss ka jawaab aaj Sachii dostii waalay bhi chahtay hain magar shayed....... unnkay pass bhi siwaayay daleelon kay koi jawaab nahin...... main nay 16 saal main duniya ko samajh liya, yahan kay double standard, yahan ki soch, yahan kay tour-tareekay.... wagar JAAN laina aur apni hi ROOH ko humesha humesha kay liye apnay jism say azaaad karna koi itna ASAAN bhi nahin!!!!!!!!!

    -----------------------------------------------------------az qalam thefire1 dated 17/09/2015 @7:00pm PST -----------------------------------------------------

    Kisi bhi ghaltii ki paishgii mazrat!

  10. #10
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,976
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    کراچی واقعہ ایک افسوسناک حادثہ بلکہ المیہ ہے۔ایسے المیے آئے دن ہمارے ارد گرد رونما ہوتے رہتے ہیں،جن میں سے کچھ واقعات
    کو ضرورت سے زیادہ میڈیا کوریج ملتی ہے،آرٹیکلز لکھے جاتے ہیں،ٹاک شوز میں تبسرے کیے جاتے ہیں،معاشرتی اقدار کو تنقید کا نشانہ
    بنایا جاتا ہےساتھ ہے میڈیا کی مادر پدر آزادی پر کھلے ڈلے تنقید کی جاتی ہے ،انڈین و پاکستانی ڈراموں کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے توکوئی فلموں
    میں دکھائی دینے والی بے راہ روی کا نتیجہ قرار دیتا ہے،کوئی کہتا ہے اسلام سے دوری کا نتیجہ ہے تو کوئی کچھ اورالمختصر ہر طرف سے
    بے سرے اور سر والے راگ الاپے جاتے ہیں اور ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ وقت کی گرد ایسے واقعات کو اپنی تہہ میں گم کر دیتی ہےکیونکہ
    ہمارا تعلق اس معاشرہ سے ہے جو شارٹ میموری رکھتا ہے۔

    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیایہ محبت ہے؟اور اگر محبت ہے تو کیا ایسی ہوتی ہے محبت؟بات کچھ یوں ہے کہ یہ عمر ہی کچھ ایسی ہوتی ہے،کچے ذہن ہوتے ہیں ،پہلی پہلی محبت ہوتی ہی ایسی ہے،عجیب سی فیلنگز ہوتی ہیں،کسی کو چاہنے سے زیادہ چاہے جانے کا احساس بہت ساری تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔یہ تبدیلیاں فطری ہوتی ہیں پھر عقل کہیں دور چلی جاتی ہے۔عشق کسی بھی چیز کا ہو اسے سمجھا نہیں جا سکتا،بس اس میں جیا جاتا ہے۔سمجھنے سمجھانے والی چیزیں عقل والوں کے پاس ہوتی ہیں،اور کہتے ہیں کہ عقل والوں کو عشق ہو جائے تو پھر وہ وقل والے نہیں رہتے۔سارے عقلیت پسند اپنی عقل کے گھوڑے دوڑاتے ہوئے یہ حقیقت بھول جاتے ہیں جو غالب نے ڈیڑھ صدی قبل غالب نے بیان کی تھی کہ کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا،یہ وہی خلل ہے جس کے نتیجہ میں صاحبہ پہلے مرزا کے ترکش کے تیر توڑتی ہےاور پھر مرزا سے پہلے اپنی جان قربان کر دیتی ہے۔یہ وہی خلل ہے جو سوہنی کو کچے گھڑے پر تیراتا ہےیہ وہے خلل ہے جو جام تماچی کو نوری سے محبت کی شکل میں ہوتا ہے اور یہ وہی خلل ہےجس کی کہانییاں مختلف اشکال کی شکل میں ہمارے ارد گرد پھیلی ہوئی ہیں۔اور پھر وہی کچھ ہوتا ہے جو کراچی میں نوعمر لڑکا ور لڑکی نے کیا۔اسے غلط کہنے والے سو دلیلیں دے دیں مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت تو محبت ہے،اس کا اپنا الگ انداز اور الگ ہی رنگ ہے یہ کوئی ریاضی کا دو جمع دو والا سوال یا پھر الجبرا کا کوئی لگا بندھا فارمولا نہیں،محبت کو الگ ہی ضابطے ہیں اور یہ ضابطے عقل سے نہیں بنتے یا بنائے جاتے ،محبت اپنے ضابطے خود بناتی ہےاور خود ہی جس طرح چاہے ان پر عمل پیرا ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

    عقل لائی ھے ڈھونڈھ کر لاکھوں
    عشق بھاری ھے سب دلیلوں پر.
    apki to kia hi baat hai ek fatwa lagn haia apki is post pe
    ap jo ghalib k hamnawa bany phirty hain .....
    unhi ki ghazlain mertric mai parr k bachy 16 years mai ye ker rahy one factor
    hm se pochain kitni mushkil se iski ghazlon ki tashreeh kerty the

    animals1 - Mohabbat Kadah Competition September 2015

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •