Results 1 to 2 of 2

Thread: سنا ہے اکیلے ہو تم آج کل

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default سنا ہے اکیلے ہو تم آج کل

    سنا ہے اکیلے ہو تم آج کل
    اداسی کی برکھا برس رہی ہے
    سارے موقع پرست ہوئے رخصت
    سوچتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
    خزاں کے موقع پر
    اک ایسا کارڈ بھیجوں میں تم کو
    جس کو دیکھتے ہی تمہاری آنکھیں جگمگا اٹھیں
    آس و امید بر آئے
    لمحہ بھر کو ہی سہی
    تم مسکرادو پیار سے ۔۔۔۔۔۔
    (شگفتہ شفیق)

    2 - سنا ہے اکیلے ہو تم آج کل

  2. #2
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    London
    Age
    28
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default

    Nice Ghazal

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •