Results 1 to 4 of 4

Thread: Betiyan Bojh Nai Hoti...

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    candel Betiyan Bojh Nai Hoti...

    چند ایک قدم چل کر اس مقام پر پہنچ گیا جہاں لوگ نماز جنازہ کے لیے جمع ھو چکے تھے آگے چارپائی دھری تھی جس پر وہ شخص (احمد ندیم قاسمی) مُردہ حالت میں پڑا تھا جس کینماز جنازہ پڑھائی جانے والی تھی۔ لیکن میں نے آگے بڑھ کر چہرہ دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔
    کیوں کہ یہ وھی چہرہ تھا جو میں پچھلے پینتیس چالیس برس سے دیکھتا آیا تھا کیوں کہ یہ شخص چہرہ بدلنے والوں میں سے نہیں تھا تو مر کر بھی ویسا ھی ھو گا جیسا زندگی میں تھا.
    البتہ سب لوگ بہت دیر تک نماز جنازہ پڑھنے کے لیے صفیں بنائے کھڑے رھے جانے کس کا انتظار تھا ؟؟ پھر اُس کی بیٹی آتی دکھائی دی اور میں نے اس کی جانب نہیں دیکھا کیونکہ باپ کی موت پر جو حال ایک بیٹی کا ھوتا ھے یہ میں جانتا ھوں کہ وہ نہ بیٹے کا ھوتا ھے اور نہ کسسی اور عزیز کا۔
    جب کبھی مجھے خیال آتا ھے کے ایک روز میں نے بھی مَر جانا ھے تو مُجھے یہ بھی خیال آتا ھے کے میری بیٹی کا کیا حال ھو گا اور تب میں مرنا نہیں چاھتا کیوں کہ وہ جتنا روئے گی مجھ سے برداشت نہیں ھوگا۔
    صرف اس لیے میں دعا کرتا ھوں کے یا الله تو نے جب مجھے مارنا ھو تو صرف ایک دن کی رعایت دینا اس روز نہ مارنا جس روز میرے نصیب میں لکھا ھے۔ اس سے اگلے روز مارنا تا کہ میری بیٹی کم از کم ایک اور دن تو نہ روئے۔
    ”مُستنصر حُسین تارڑ“ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺅ ﻧﺎ __ ﺑﺎﺑﺎ
    ﮐﮧ
    ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺑﻮﺟﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ

    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,569
    Mentioned
    1073 Post(s)
    Tagged
    9710 Thread(s)
    Thanked
    664
    Rep Power
    21474935

  3. #3
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    4

    Default

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے

  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,528
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5445 Thread(s)
    Thanked
    408
    Rep Power
    1088790

    Default

    Bohat khoobsurat aur pu-asar iqtibaas.... lutf aaaya paRh kar... shukriya.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •