Results 1 to 3 of 3

Thread: چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری

    چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری
    لوگوں کا کیا، سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری
    میں نے دل کی بات رکھی اور تونے دنیا والوں کی
    میری عرض بھی مجبوری تھی ان کا حکم بھی مجبوری
    روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
    کچی مٹی تو مہکے گی، ہے مٹی کی مجبوری
    ذات کدے میں پہروں باتیں اور ملیں تو مہر بلب
    جبرِ وقت نے بخشی ہم کو اب کے کیسی مجبوری
    جب تک ہنستا گاتا موسم اپنا ہے، سب اپنے ہیں
    وقت پڑے تو یاد آجاتی ہے مصنوعی مجبوری
    مدت گزری اک وعدے پر آج بھی قائم ہیں محسن
    ہم نے ساری عمر نبھائی اپنی پہلی مجبوری
    (محسن بھوپالی)

    2 - چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Awesome

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    7,667
    Mentioned
    566 Post(s)
    Tagged
    8128 Thread(s)
    Thanked
    1273
    Rep Power
    214764

    Default

    kya baat hai
    bohot umdah sharing
    keep it up
    mera siggy mujhe nazarnahi aa raha...

    30abdx0 - چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •