Results 1 to 3 of 3

Thread: ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرح

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    4

    Default ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرح

    ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرح
    اٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح
    اس کوئے تشنگی میں بہت ہے کہ ایک جام
    ہاتھ آگیا ہے دولت بیدار کی طرح
    وہ تو کہیں ہے اور مگر دل کے آس پاس
    پھرتی ہے کوئی شے نگہ یار کی طرح
    سیدھی ہے راہ شوق پہ یوں ہی کہیں کہیں
    خم ہوگئی ہے گیسوئے دلدار کی طرح
    بے تیشہ نظر نہ چلو راہ رفتگاں
    ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح
    اب جاکے کچھ کھلا ہنر ناخن جنوں
    زخم جگر ہوئے لب و رخسار کی طرح
    مجروح لکھ رہے ہیں وہ اہل وفا کا نام
    ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہ گار کی طرح
    (مجروح سلطان پوری)

    1 - ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرح

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,972
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Thanked
    206
    Rep Power
    10

    Default

    Great

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    9,131
    Mentioned
    636 Post(s)
    Tagged
    8193 Thread(s)
    Thanked
    1882
    Rep Power
    214767

    Default

    Bahut khoob ..nice sharing..keep it up..


    30abdx0 - ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرح

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •