Results 1 to 6 of 6

Thread: پرانی عقیدتیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default پرانی عقیدتیں


    ۔ پرانی عقیدتیں ہی دینی عقیدتیں ہیں۔ ہمارا رشتوں سے آزاد نیا پن کہیں ہمیں رشتوں سے آزاد نہ کر دے۔ محبت و احترام سے ازاد ہو کر ہم گستاخ نہ بن جائیں۔ ہماری خود غرضی اور گستاخی ہمارے لیے عذاب نہ لکھ دے۔ ایسا عذاب کہ ہمارے لیے کوئی دل بے قرار نہ ہو، کوئی انکھ انتظار نہ کرے، اور سب سے زیادہ خطرناک عذاب کہ ہمارے لیے کوئی دعا گو ہی نہ رہ جائے۔ ہم نے جن لوگوں کو اپنی موت کا غم دے کر جانا ہے، کیوں نہ ان کو زندگی ہی میں کوئی خوشی دے جائیں۔ موت یہ نہیں کہ سانس ختم ہو جائے، اصل موت تو یہ ہے کہ ہمیں یاد کرنے والا کوئی نہ ہو۔ ہمارے لیے نیک خواہشات رکھنے والے ہماری توجہ کے محتاج ہیں۔ ان کی قدر کرنا چائیے۔ اگر ہمارا کوئی نہ ہو تو پھر ہم ہیں ہی کیا؟ ہمارا ہونا بھی کیا ہونا ہے


    واصف علی واصف - حرف حرف حقیقت سے اقتباس






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. The Following User Says Thank You to sarfraz_qamar For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,285
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1576
    Rep Power
    21474973

    Default

    dil bhot dukh sa gaya yeh parh kar...
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  4. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,528
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5445 Thread(s)
    Thanked
    408
    Rep Power
    1088790

    Default

    khooobsurat!!!

  5. #4
    Join Date
    Oct 2017
    Location
    KSA
    Posts
    610
    Mentioned
    161 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanked
    42
    Rep Power
    1

    Default

    Great

  6. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,194
    Mentioned
    714 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Thanked
    619
    Rep Power
    1939199

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    ۔ پرانی عقیدتیں ہی دینی عقیدتیں ہیں۔ ہمارا رشتوں سے آزاد نیا پن کہیں ہمیں رشتوں سے آزاد نہ کر دے۔ محبت و احترام سے ازاد ہو کر ہم گستاخ نہ بن جائیں۔ ہماری خود غرضی اور گستاخی ہمارے لیے عذاب نہ لکھ دے۔ ایسا عذاب کہ ہمارے لیے کوئی دل بے قرار نہ ہو، کوئی انکھ انتظار نہ کرے، اور سب سے زیادہ خطرناک عذاب کہ ہمارے لیے کوئی دعا گو ہی نہ رہ جائے۔ ہم نے جن لوگوں کو اپنی موت کا غم دے کر جانا ہے، کیوں نہ ان کو زندگی ہی میں کوئی خوشی دے جائیں۔ موت یہ نہیں کہ سانس ختم ہو جائے، اصل موت تو یہ ہے کہ ہمیں یاد کرنے والا کوئی نہ ہو۔ ہمارے لیے نیک خواہشات رکھنے والے ہماری توجہ کے محتاج ہیں۔ ان کی قدر کرنا چائیے۔ اگر ہمارا کوئی نہ ہو تو پھر ہم ہیں ہی کیا؟ ہمارا ہونا بھی کیا ہونا ہے


    واصف علی واصف - حرف حرف حقیقت سے اقتباس

    Boht khobsorat


    Sent from my SAMSUNG-SM-N900A using Tapatalk

    animals1 - پرانی عقیدتیں

  7. #6
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    9,173
    Mentioned
    636 Post(s)
    Tagged
    8193 Thread(s)
    Thanked
    1892
    Rep Power
    214767

    Default

    bht umda aks bandi ki aap ne thanks for sharing


    30abdx0 - پرانی عقیدتیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •