Results 1 to 4 of 4

Thread: Shak

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Shak

    6e0d8991cb31096354912e6217a95fae - Shak

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    aho na kia karo me per lolz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default

    بے شک ۔۔۔۔۔ درست فرمایا

  4. #4
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by sheem View Post
    6e0d8991cb31096354912e6217a95fae - Shak

    شک کیا ہے اور کیوں کیا جاتا ہے شک ایک ایسی بیماری ہے جس کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہے یعنی اس کو لاعلاج تصور کیا جائے اس کا علاج وقت ہے وقت ٹھہرتا نہیں گزرجاتا ہے اور جب وقت گزرجاتا ہے تو کچھ ہاتھ نہیں آتا شک اپنے ساتھ ایسے سیلاب کی مانند اپنے ساتھ سب کچھ بہا کے لے جاتا ہے جیسے ساری کی ساری بستی اجڑ جاتی ہے اور ہاتھ کچھ نہیں رہتا شک کی بھی کیفیت ایسی ہی ہے شک ایک بندہ کی ذات نہیں ہوتی اس سے پورے معاشرہ اور اپنے گھر میں ایک ایسی فضا قائم رہتی ہے جس میں سانس لینا بھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آکسیجن کی کمی ہے یا ہم کسی تعظن زدہ ماحول میں آگئے ہوں شک بندے کی ذات کو اندر ہی اندر سے گھن کی طرح کھاتا جاتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •