Results 1 to 9 of 9

Thread: محبت

  1. #1
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default محبت

    محبت ذات ہوتی ہے
    محبت ذات کی تکمیل ہوتی ہے
    کوئی جنگل میں جا ٹھہرے
    کسی بستی میں بس جائے

    محبت ساتھ ہوتی ہے
    محبت خوشبوؤں کی لے
    محبت موسموں کا دھن
    محبت آبشاروں کے نکھرتے پانیوں کا من
    محبت جنگلوں میں رقص کرتی مورنی کا تن
    محبت چلچلاتے گرم صحراؤں میں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند
    محبت اجنبی دنیا میں اپنے گاؤں کی مانند
    محبت دل
    محبت جاں
    محبت روح کا درماں محبت مورتی ہے
    اور کبھی دل کے مندر میں کہیں پر ٹوٹ جائے تو
    محبت کانچ کی گڑیا
    فضاؤں میں کسی کے ہاتھ سے گر چھوٹ جائے تو
    محبت آبلہ ہے کرب کا
    اور پھوٹ جائے تو
    محبت روگ ہوتی ہے
    محبت سوگ ہوتی ہے
    محبت شام ہوتی ہے
    محبت رات ہوتی ہے
    محبت جھلملاتی آنکھ میں برسات میں آنکھ ہوتی ہے
    محبت نیند کی رت میں حسین خوابوں کے رستوں پر سلگتے جان کو
    آتے رت جگوں کی گھات ہوتی ہے
    محبت جیت ہوتی ہے
    محبت مات ہوتی ہے
    محبت ذات ہوتی ہے۔۔۔

    فرحت عباس شاہ
    photo - محبت

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default

    thank you

  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    Bohat khoob...... mohabbat kay kitnay anokhey rang hain...... Hum tou aik bhii samajh nahin paayay.....

    Thanks for sharing, khush rahyeh
    Last edited by thefire1; 27-10-2015 at 07:36 AM.
    SetLifeOnFire - محبت

  5. #5
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default

    thank you

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Mohobbat Azaab_E_Jaan Hoti Hai
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    Wah bhot khoub

  8. #8
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by cute suman View Post
    محبت ذات ہوتی ہے
    محبت ذات کی تکمیل ہوتی ہے
    کوئی جنگل میں جا ٹھہرے
    کسی بستی میں بس جائے

    محبت ساتھ ہوتی ہے
    محبت خوشبوؤں کی لے
    محبت موسموں کا دھن
    محبت آبشاروں کے نکھرتے پانیوں کا من
    محبت جنگلوں میں رقص کرتی مورنی کا تن
    محبت چلچلاتے گرم صحراؤں میں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند
    محبت اجنبی دنیا میں اپنے گاؤں کی مانند
    محبت دل
    محبت جاں
    محبت روح کا درماں محبت مورتی ہے
    اور کبھی دل کے مندر میں کہیں پر ٹوٹ جائے تو
    محبت کانچ کی گڑیا
    فضاؤں میں کسی کے ہاتھ سے گر چھوٹ جائے تو
    محبت آبلہ ہے کرب کا
    اور پھوٹ جائے تو
    محبت روگ ہوتی ہے
    محبت سوگ ہوتی ہے
    محبت شام ہوتی ہے
    محبت رات ہوتی ہے
    محبت جھلملاتی آنکھ میں برسات میں آنکھ ہوتی ہے
    محبت نیند کی رت میں حسین خوابوں کے رستوں پر سلگتے جان کو
    آتے رت جگوں کی گھات ہوتی ہے
    محبت جیت ہوتی ہے
    محبت مات ہوتی ہے
    محبت ذات ہوتی ہے۔۔۔

    فرحت عباس شاہ

    محبت کیا ہوتی ہے محبت وہ ہوتی ہے جس میں بندہ اپنی ہی ذات شریف سے بیگانہ ہوجاتا ہے آپ نے جو محبت کی تشریح کی ہے وہ بہت خوب کی ہے اور اس سے کافی حدتک متفق ہوں لیکن محبت اگر دائرہ میں رہ کر کی جائےاور اس کی حدود کو پھلانگا نہ جاتے تو محبت محبت ہی رہتی ہے محبت کیا ہے محبت اگر مل جائے اور ملاپ ہوجائے تو وہ محبت نہیں کہلاتی بچھڑنا ہی محبت ہوتی ہے

  9. #9
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    محبت میں بھلا نہ دینا اپنا آپ
    کہ اور بھی ہے راہوں میں پڑے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •