Results 1 to 9 of 9

Thread: پاکستان چوک

  1. #1
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default پاکستان چوک

    پاکستان چوک

    جی ہاں آپ سب کے لئے ایک نیا تھریڈ پاکستان چوک یہان پاکستان بھر کے بھائی سستانے کے لئے آسکتے ہیں

    اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں کچھ ٹھنڈا گرم جی اپنی اپنی جیب سے پی سکتے ہیں

    اوربہت ساری گپ شپ بھی کرسکتے ہیں کیوں آئے گا نا مزا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default

    اچھا تھریڈ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by nizamuddin View Post
    اچھا تھریڈ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ تو ہوجائے گپ شپ پاکستان بھر کے سیاحتی اور علاقائی موضوعات اور دلچسپ واقعات سے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default

    وہاں بچھو ڈنک نہیں مارتے


    یوپی (بھارت) کے ایک شہر امروہہ میں ایک بزرگ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے۔ ان کے مزار پر بے شمار زہریلے اور خطرناک بچھو دوڑتے رہتے ہیں لیکن آپ یہ سن کر یقیناً حیران ہوں گے کہ وہ احاطہ مزار میں ڈنک نہیں مارتے حتٰی کہ اگر آپ ان کو پکڑ لیں تب بھی وہ ڈنک نہیں مارتے اور ان کو پکڑنے سے کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی۔ یہاں تک کہ باہر سے اگر زہریلے بچھو لاکر مزار مبارک کے قریب چھوڑ دیئے جائیں تو وہ بھی بے ضرر ہوجاتے ہیں اور اپنی فطر کے خلاف ڈنک مارنے کے بجائے ڈنک سکیڑ لیتے ہیں۔ یہ بات ان بزرگ کی کرامت اور سائنسدانوں اور تحقیق کرنے والوں کے لیے دعوت فکر ہے۔

  5. #5
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by nizamuddin View Post
    وہاں بچھو ڈنک نہیں مارتے


    یوپی (بھارت) کے ایک شہر امروہہ میں ایک بزرگ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے۔ ان کے مزار پر بے شمار زہریلے اور خطرناک بچھو دوڑتے رہتے ہیں لیکن آپ یہ سن کر یقیناً حیران ہوں گے کہ وہ احاطہ مزار میں ڈنک نہیں مارتے حتٰی کہ اگر آپ ان کو پکڑ لیں تب بھی وہ ڈنک نہیں مارتے اور ان کو پکڑنے سے کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی۔ یہاں تک کہ باہر سے اگر زہریلے بچھو لاکر مزار مبارک کے قریب چھوڑ دیئے جائیں تو وہ بھی بے ضرر ہوجاتے ہیں اور اپنی فطر کے خلاف ڈنک مارنے کے بجائے ڈنک سکیڑ لیتے ہیں۔ یہ بات ان بزرگ کی کرامت اور سائنسدانوں اور تحقیق کرنے والوں کے لیے دعوت فکر ہے۔

    بہت خوب ،بہت انوکھی معلومات فراہم کی ہے حالانکہ بچھو کی فطرت ڈنک مارنا ہے

  6. #6
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    545
    Rep Power
    1509699

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post
    پاکستان چوک

    جی ہاں آپ سب کے لئے ایک نیا تھریڈ پاکستان چوک یہان پاکستان بھر کے بھائی سستانے کے لئے آسکتے ہیں

    اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں کچھ ٹھنڈا گرم جی اپنی اپنی جیب سے پی سکتے ہیں

    اوربہت ساری گپ شپ بھی کرسکتے ہیں کیوں آئے گا نا مزا
    mtlb k only for bhai

    animals1 - پاکستان چوک

  7. #7
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    mtlb k only for bhai


    بہنیں اور بھائی دونوں ایک نہیں

  8. #8
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    545
    Rep Power
    1509699

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post


    بہنیں اور بھائی دونوں ایک نہیں
    nhi bilkul nhi
    being zoologist to mai maan hi nhi skti

    animals1 - پاکستان چوک

  9. #9
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    nhi bilkul nhi
    being zoologist to mai maan hi nhi skti


    کیا نہیں مان سکتی کونسی بات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •