Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: حسن

  1. #1
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    candel حسن

    [color="#8b4513"]
    حسن


    حسن پر کتنا کچھ لکھا گیا ہے اور لکھا جارہا حسن کی تعریف اگر ادبی طور پر کی جائے تو اس کے لئے الفاظ کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا پڑتا ہے کہ یہ موضوع اپنی جگہ جہاں لطافت لئے ہوئے وہاں سنگینی بھی لئے ہوئے اس لئے اس کو بہت محتاط انداز میں بیاں کررہا ہوں معزز بھائیوں بہنوں اگر کچھ کوتاہی سرزد ہوجائے تو معافی کا طلبگار ہوں۔ حسن کو کبھی اس گلاب سے تشبیح دی جاتی ہے جو کہ ڈالی پر لگا اپنی مستی میں کھلا کھلا چھوم رہا ہوتا ہے یا تو ایسے چودھویں کے چاند سے دی جاتی ہے جو اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ رات کو ہر گھر اور ہر کی آنکھ کا تارا بنا ہوتا ہے ۔ زلیخا کا بھی حسن تھا جو کہ مرد اپنی انگلیاں کاٹ لیا کرتے تھے ۔ اردو ادب کا ترقی پذیر دور جس میں حسن کی تعریف میں اکثر حدور پھلانگ لی جاتی تھی اور حسن کی تعریف ایک طرف رہ جاتی تھی تو معاملات کسی اور سمت چلے جاتے تھے ان میں سے دو ادیب اردو ادب کے پایہ نا ز ادیب پہلے تو سعادت حسن منٹو کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جب سعادت حسن منٹو حسن کی تعریف کرتے کرتے کچھ آگے نکل جاتے تھے تو ان کی اس ادیبانہ الفاظ کی شدید مذمت کی جاتی تھی ان کی کچھ تصانیف جن کے نام یہاں لینا مناسب نہین ہوگا اور دوسری شخصیت جو کو سعادت حسن منٹو کی طرح ہی متنازعہ ہستی ہے وہ عصمت چغتائی انہوں نے بھی سماج کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایسی ادبی زبان استعمال کی کہ پورے پاک و ہند میں ایک کھلبلی سی مچ گئی اور شعرا تو شعرا دیگر ادیب بھی ان دونوں مایہ ناز ہستیوں کے خلاف میدان میں آگئے خیر اگر ہم آج کے دور میں ان ادیبوں کی زبان استعمال کریں تو ہم پر فحش گوئی کا الزام لگ جائے گا کہ آج کل ہر طرف یہی ہور ہا ہےا ور حسن اپنی اس درگت پر افسوس کرتا رہے گا کہ میں بنا تھا لوگو ں کو خوش کرنے کے لئے ان کی دل لگی کے لئے اور مسکراہٹ لانے کے لئے لیکن یہ لوگ تو حسن کا جنازہ ہی نکال رہے حسن تو ایک نازک سی ڈلی کی طرح ہوتا ہے جس پر ایک پھول ہنستا مسکراتا جھوم رہا ہوتا ہے ۔حسین چیز کو دیکھ کرہی طبعیت خوش کن ہوجاتی ہے چاہے وہ کوئی انوکھا پرندہ ہو یا کوئی ہستی کوئی خوبصورت مسکراتے چہرے والی نازنین حسن کی تعریف نہ کرنا بھی حسن کے ساتھ ناانصافی ہے
    Last edited by شاہنوازعامر; 01-11-2015 at 10:28 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    Hussann insann kii apnii aannkhh main hottaa haiiiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    Hussann insann kii apnii aannkhh main hottaa haiiiii


    لیکن کچھ انسان جسمانی طور تلاش کرتےہیں

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post


    لیکن کچھ انسان جسمانی طور تلاش کرتےہیں
    ایک تو مجھے اس لفط جسمانی پر اعتراض ہے اور دوسرا جسم فانی ہے،زوال پزیر ہے ،لہزا جسمانی
    تلاش والے عموما تشنگی کا ہی شکار رہتے ہیں۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    ایک تو مجھے اس لفط جسمانی پر اعتراض ہے اور دوسرا جسم فانی ہے،زوال پزیر ہے ،لہزا جسمانی
    تلاش والے عموما تشنگی کا ہی شکار رہتے ہیں۔


    یہ لفظ جسمانی جتتا معیوب ہے اتنا ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے میں بھی اس کو معیوب سمجھتا ہوں لیکن اس کو برا اور معیوب سمجھنے کے باوجود استعمال کیا جاتا ہے

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post


    یہ لفظ جسمانی جتتا معیوب ہے اتنا ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے میں بھی اس کو معیوب سمجھتا ہوں لیکن اس کو برا اور معیوب سمجھنے کے باوجود استعمال کیا جاتا ہے
    کچھ الفاط ہر جگھ استعمال کے نہیں ہوتے۔جومعیوب الفاظ ہم باہر استعمال کرتے ہیں وہی الفاظ ہم
    اپنے گھر میں استعمال نہیں کرتے۔اور یہ فورم بھی ہماراے گھر کی طرح ہے۔باقی اپ خود سمجھدار ہیں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post


    کچھ الفاط ہر جگھ استعمال کے نہیں ہوتے۔جومعیوب الفاظ ہم باہر استعمال کرتے ہیں وہی الفاظ ہم
    اپنے گھر میں استعمال نہیں کرتے۔اور یہ فورم بھی ہماراے گھر کی طرح ہے۔باقی اپ خود سمجھدار ہیں

    جی بجا فرمایا آپ نے یہ فورم ایک فیملی کی طرح ہیں اور ایسے الفاظ سے اجتناب کرنا چاہئے مین آپ کی اس بات سے پوری طرح متفق ہوں آئندہ ایسے الفاظ استعمال نہیں کروں گا


  8. #8
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    آپ میری یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرسکتے ہیں

  9. #9
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنوازعامر View Post


    جی بجا فرمایا آپ نے یہ فورم ایک فیملی کی طرح ہیں اور ایسے الفاظ سے اجتناب کرنا چاہئے مین آپ کی اس بات سے پوری طرح متفق ہوں آئندہ ایسے الفاظ استعمال نہیں کروں گا

    bass yeh aikk raieyy thii meri,aor post ko delete karna ya na karna meray ikhtyar main naiii

    koi baatt burrii lagii hoo tuu mazzrrattt





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  10. #10
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    bass yeh aikk raieyy thii meri,aor post ko delete karna ya na karna meray ikhtyar main naiii

    koi baatt burrii lagii hoo tuu mazzrrattt

    اصلاح برائے اصلاح ہو تو ایک اچھی چیزہے لیکن اگر برائے تنقید بلاوجہ تو بری بات ہے آپ نے ایک اچھی چیز کی طرف اشارہ فرمایا میرے دل نے اس بات کو قبول کیا اور اپنی اس نادانی پر شرمندہ ہوتے ہوئے آپ کی اس توجہ پر اصلاح ہوئی شکریہ برا نہ منانے کی کوئی بات نہیں ہے آپ نے کچھ غلط نہیں کہا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •