Results 1 to 4 of 4

Thread: بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتی ہوں

  1. #1
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتی ہوں

    بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتی ہوں
    جہاں جاتی ہوں اپنے دل کا موسم ڈھونڈ لیتی ہوں

    اکیلی خود کو جب محسوس کرتی ہوں کسی لمحے
    کسی امید کا چہرہ کوئی غم ڈھونڈ لیتی ہوں

    بہت ہنستی نظر آتی ہیں جو آنکھیں سر محفل
    میں ان آنکھوں کے پیچھے چشم پرنم ڈھونڈ لیتی ہوں

    گلے لگ کر کسی کے چاہتی ہوں جب کبھی رونا
    شکستہ اپنے جیسا کوئی ہمدم ڈھونڈ لیتی ہوں

    کیلنڈر سے نہیں مشروط میرے رات دن ساجد
    میں جیسا چاہتی ہوں ویسا موسم ڈھونڈ لیتی ہوں
    photo - بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتی ہوں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default

    bohat bohat shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •