Results 1 to 5 of 5

Thread: یہ ہیں محبتیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  1. #1
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default یہ ہیں محبتیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


    کچھ محبتیں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں ۔خاموش خاموش ،لیکن ان کی مہک ان کے ہونے کی پہچان ہوتی ہے ۔کچھ لپکتے شعلوں کی طرح کہ ان میں جلنے والے خود بھی جلتے ہیں اور ان کے قریب رہنے والے بھی یہ تپش محسوس کرتے ہیں ۔تب اظہار کی ضرورت بھی کہاں باقی رہتی ہے ۔
    کچھ محبتوں میں ندی کی لہروں کی سی روانی ہوتی ہے اور کچھ میں میدانی دریاؤں سی طغیانی۔کچھ ٹوٹنے والے تاروں کی طرح ہوتی ہیں۔آناََ فاناََ چمک کر فناہ ہو جانے والی محبتیں،اور کچھ محبتیں قطبی ستاروں کی سی پیدار مستقل راہ دکھانے والی محبتیں اندھیروں میں روشنی بن کر جگمگانے والی محبتیں۔کچھ محبتیں آبشاروں کی طرح ہوتی ہیں کہ جب نچھاور ہوتی ہیں تو شور مچاتی ہیں ۔دندناےی ہوئی ،اور کچھ پربتوں کے دامن سے پھوٹنے والے جھرنوں کی طرح ٹھنڈی میٹھی،دھیمی دھیمی شفاف،محبتیں جینے کا عزم عطا کرتی ہیں ۔
    تیرا عشق تھا جو غبار بن کر قدم قدم میرے ساتھ تھا
    تیری خواہشوں کا دیا بجھا ،تو نگر نگر ہے دھواں دھواں

    اشفاق احمد
    photo - یہ ہیں محبتیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  2. #2
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    بہت خوب محبت پر بہت اچھا اقتباس پیش کیا ہے محبت ہے ہی بڑی ظالم چیز نہ ملے تو بھی بے چینی ملے تو بھی کسی کروٹ چیںن نہین

  3. #3
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default

    shukriya

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    gud sharing.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default

    thanks sis

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •