Results 1 to 4 of 4

Thread: ~*~ بونوں کا پراسرار گاؤں ~*~

  1. #1
    pakeeza's Avatar
    pakeeza is offline ~αттιтυ∂є ιz му ℓαηgυαgє~
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    ¢αηα∂α
    Posts
    6,267
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    1509 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    2259167

    Default ~*~ بونوں کا پراسرار گاؤں ~*~




    بونوں کا پراسرار گاؤں
    Yangsi، جنوب مغربی چین کے سچوان صوبے میں واقع ایک دور دراز گاؤں ہے اور اس گاؤں نے کئی دہائیوں سے سائنسدانوں کو پریشان کر رکھا ہے- اس گاؤں میں رہنے والے 80 افراد میں سے 36 افراد کا قد صرف دو فٹ ایک انچ سے لے کر تین فٹ دس انچ کے درمیان ہے- اور ماہرین آج تک اس کی وجوہات جاننے میں ناکام ہیں کہ ایک ہی جگہ اتنے زیادہ بونے کیوں ہیں؟
    اور یہ معاملہ آج بھی اتنا ہی پراسرار ہے جتنا آج سے 60 سال قبل تھا۔ ایک ہی جگہ پر اتنی بڑی تعداد میں 'بونوں' کی موجودگی کے باعث اس گاؤں کا نام 'بونوں کا گاؤں' پڑگیا ہے۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ کئی سال پہلے گاؤں کے کئی افراد ایک پراسرار بیماری کا شکار ہوگئے تھے اور اس بیماری نے زیادہ تر پانچ سے سات سال تک کی عمر کے بچوں کو متاثر کیا جس کے بعد ان بجوں کا قد بڑھنا رک گیا۔ جبکہ ان میں سے متعدد بچے مختلف اقسام کی معذوریوں میں بھی مبتلا ہوگئے۔سائنسدانوں نے اس گاؤں کی زمین٬ پانی اور بیماری سے متاثرہ افراد کا بھی جائزہ لیا گیا لیکن اس کی وجوہات تلاش کرنے میں ناکام رہے۔
    1997ء میں ہونے والی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ خطے میں مرکری کی پائی جانے والی زیادہ تعداد اس بیماری کا سبب ہوسکتی ہے لیکن اس بات کو ثابت نہیں کیا جاسکا۔ ضلع افسران کے مطابق یہ بیماری 1951 میں دریافت ہوئی۔ اور یہ بیماری وہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ اگلی نسل میں بھی منتقل ہوگئی







    Attached Images Attached Images


    dxctg0 - ~*~ بونوں کا پراسرار گاؤں ~*~

  2. #2
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default

    Nice sharing

  3. #3
    pakeeza's Avatar
    pakeeza is offline ~αттιтυ∂є ιz му ℓαηgυαgє~
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    ¢αηα∂α
    Posts
    6,267
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    1509 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    2259167

    Default

    thanks saman


    dxctg0 - ~*~ بونوں کا پراسرار گاؤں ~*~

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    Quote Originally Posted by pakeeza View Post



    بونوں کا پراسرار گاؤں
    Yangsi، جنوب مغربی چین کے سچوان صوبے میں واقع ایک دور دراز گاؤں ہے اور اس گاؤں نے کئی دہائیوں سے سائنسدانوں کو پریشان کر رکھا ہے- اس گاؤں میں رہنے والے 80 افراد میں سے 36 افراد کا قد صرف دو فٹ ایک انچ سے لے کر تین فٹ دس انچ کے درمیان ہے- اور ماہرین آج تک اس کی وجوہات جاننے میں ناکام ہیں کہ ایک ہی جگہ اتنے زیادہ بونے کیوں ہیں؟
    اور یہ معاملہ آج بھی اتنا ہی پراسرار ہے جتنا آج سے 60 سال قبل تھا۔ ایک ہی جگہ پر اتنی بڑی تعداد میں 'بونوں' کی موجودگی کے باعث اس گاؤں کا نام 'بونوں کا گاؤں' پڑگیا ہے۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ کئی سال پہلے گاؤں کے کئی افراد ایک پراسرار بیماری کا شکار ہوگئے تھے اور اس بیماری نے زیادہ تر پانچ سے سات سال تک کی عمر کے بچوں کو متاثر کیا جس کے بعد ان بجوں کا قد بڑھنا رک گیا۔ جبکہ ان میں سے متعدد بچے مختلف اقسام کی معذوریوں میں بھی مبتلا ہوگئے۔سائنسدانوں نے اس گاؤں کی زمین٬ پانی اور بیماری سے متاثرہ افراد کا بھی جائزہ لیا گیا لیکن اس کی وجوہات تلاش کرنے میں ناکام رہے۔
    1997ء میں ہونے والی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ خطے میں مرکری کی پائی جانے والی زیادہ تعداد اس بیماری کا سبب ہوسکتی ہے لیکن اس بات کو ثابت نہیں کیا جاسکا۔ ضلع افسران کے مطابق یہ بیماری 1951 میں دریافت ہوئی۔ اور یہ بیماری وہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ اگلی نسل میں بھی منتقل ہوگئی







    wahh kii wellayy logoon kayy wellay kaamm

    kia cheze dhoond karr lagaii haii

    achii sharing haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •