Results 1 to 2 of 2

Thread: اداسی کی...کوئی تو آخری حد ہو ...!!!!!

  1. #1
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default اداسی کی...کوئی تو آخری حد ہو ...!!!!!

    کوئی تو آخری حد ہو...!
    کہ جس کے بعد,
    ممکن نہ رہے کچھ اور غم سہنا...!
    یا پھر یوں ہو کہ,
    غم سہنے کی عادت اس طرح کچھ ہو,
    کہ سہہ کر بھی,
    نہ جنبش ابروؤں میں اور نہ ماتھے پہ بل آۓ,
    شکستہ , ٹوٹتے اعصاب پر طاری تھکن نہ ہو,
    لبوں سے, بے ارادہ 'آہ' نہ نکلے , نہ دل ڈوبے,
    کبھی ہلکی نمی رخسار پر, آنکھوں سے نہ اترے,
    لبوں کو سی لیا جاۓ,
    نمی کو پی لیا جاۓ,
    چبھن میں اور تھکن میں,
    خامشی سے جی لیا جاۓ...
    اداسی کی...کوئی تو آخری حد ہو ...!!!!!
    photo - اداسی کی...کوئی تو آخری حد ہو ...!!!!!

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •