Results 1 to 2 of 2

Thread: علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے ان کے کچھ اشعار

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    4

    Default علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے ان کے کچھ اشعار

    ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا
    تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا
    نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج
    ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا
    (علامہ اقبال)

    اس کھیل میں تعینِ مراتب ہے ضروری
    شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ
    بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز
    فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ!
    (علامہ اقبال)

    دلِ مردہ دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ
    کہ یہی ہے امتوں کے مرضِ کہن کا چارہ
    (علامہ اقبال)

    اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگادو
    جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹادو
    جس کھیت سے دہقان کو میسر نہ ہو روزی
    اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلادو
    (علامہ اقبال)

    خردمندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
    کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے
    خودی کر کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
    (علامہ اقبال)

    alama2Biqbal2B14 05 14 - علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے ان کے کچھ اشعارalama2Biqbal2B21 06 14 - علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے ان کے کچھ اشعارalama2Biqbal2B09 07 14 - علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے ان کے کچھ اشعارalama2Biqbal2B16 08 14 - علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے ان کے کچھ اشعارalama2Biqbal2B02 09 14 - علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے ان کے کچھ اشعار

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default

    bhot mushkil hai samjhna
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •