Results 1 to 3 of 3

Thread: Raaste Main Juda Na Ho

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Raaste Main Juda Na Ho

    میرے ساتھ تْم بھی دْعا کرو یوں کسی کے حق میں بْرا نہ

    کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ کوئ راستے میں جدا نہ ہو

    میرے گھر سے رات کی سیج تک وہ ایک آنسو کی لکیر ہے

    زرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا وہ اسی طرف سے گیا نہ ہو

    سرِ شام ٹھری ہوئ زمیں، آسماں ہے جْھکا ہوآ

    اِسی موڑ پر میرے واسطے وہ چراغ لے کر کھڑا نہ ہو

    وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈۓ کہانیوں کی کتاب میں

    جو بْرا کہے نہ بْرا سْنے ، کوئ شخص اْن سے خفا نہ ہو

    وہ وِصال ہو کہ فراق ہو تری آگ مہکے گی ایک دن

    وہ گْلاب بن کے مہکے گا کیا جو چراغ بن کے جلا نہ ہو

    مْجھے یوں لگا کہ خاموش خوشبو کے ہونٹ تتلی نے چْھو لۓ

    انہی زرد پتّوں کی اوٹ میں کوئ پھول سویا ہوا نہ ہو

    اِسی احتیاط میں میں رہا ، اسی احتیاط میں وہ رہا

    وہ کہاں کہاں میرے ساتھ ہے کسی اور کو یہ پتہ نہ ہو
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •