Results 1 to 4 of 4

Thread: شب وُہی ہے ستارہ اور ہے

  1. #1
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    3

    Default شب وُہی ہے ستارہ اور ہے



    شب وُہی ہے ستارہ اور ہے
    اب سفر کا استعارہ اور ہے

    دیر سے پلکیں نہیں جھپکیں مِری
    پیشِ جاں اب کے نظارہ اور ہے

    اور کچھ پَل اُس کا رستہ دیکھ لوں
    آسماں پر ایک تارا اور ہے

    حد چراغوں کی یہاں سے ختم ہے
    آج سے رستہ ہمارا اور ہے
    photo - شب وُہی ہے ستارہ اور ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default

    gud
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •