Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ میری آرزو تھی کہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default یہ میری آرزو تھی کہ


    یہ میری آرزو تھی کہ
    میری تکمیل تم کرتے
    محبت میں, سفر کی ابتدا سے انتہاؤں تک
    کوئی بھی مرحلہ آۓ
    میرے ہر خواب کی, ہر سوچ کی
    تعمیل تم کرتے
    میرے سونے سے جیون میں
    دھنک رنگ ساری دنیا کے
    سدا تحلیل تم کرتے
    میری آنکھوں میں ہر دم ہیں
    تمہارے نام کے پیغام
    مجھے تکتے ہوۓ ہر دم
    ہر اک پیغام کی ہمدم
    فقط ترسیل تم کرتے
    مگر جو مجھ پہ گزری ہے
    وہ میں نے کب کہا تھا کہ
    محبت کے سفر میں
    بیچ دوراہے میں لے جا کر
    مجھے تم چھوڑ دیتے یوں
    میری تحقیر تم کرتے
    میری تذلیل تم کرتے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    zabardasttt


  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,285
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1578
    Rep Power
    21474973

    Default

    wah ji wah
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •