Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت چیز ایسی ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default محبت چیز ایسی ہے


    محبت چیز ایسی ہے
    کہ سب کچه چهین لیتی ہے
    مگر جب دان کرتی ہے
    تو پتهر کو سنگ مرمر
    نا بینا کو دل بینا عطا
    اور
    گدا کو یہ کبهی سلطان کرتی ہے..
    محبت چیز ایسی ہے
    کہ جس کو یہ کرے تسخیر
    اسے بے موت مارے گی
    کسی کو پائے گا کیا وہ
    خود اپنا آپ کهوئے گا
    کبهی روتے میں ہنس دے گا
    کبهی ہنستے میں رو دے گا
    کبهی انشا کبهی مجنوں
    کبهی مہیوال کبهی پنوں
    ہزاروں نام دے گی یہ
    بڑے الزام دے گی یہ
    مگر پهر بهی
    بڑی دلکش سی لگتی ہے
    محبت چیز ایسی ہے






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •