Results 1 to 2 of 2

Thread: محکمہ تعلیم سندھ کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کے بعد غیرحاضر اساتذہ کی

  1. #1
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    Hyderabad
    Age
    28
    Posts
    7
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    2thumbsup محکمہ تعلیم سندھ کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کے بعد غیرحاضر اساتذہ کی

    125 - محکمہ تعلیم سندھ کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کے بعد غیرحاضر اساتذہ کی
    307 کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کے بعد پہلی بار غیر حاضر اساتذہ کی فہرست جاری کردی ۔ 307 غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ محکمہ تعلیم سندھ نے غیر حاضر سرکاری اساتذہ کی فہرست جاری کردی ۔ دو ماہ قبل محکمہ تعلیم کی جانب سے سندھ بھر کے تمام اساتذہ کو بائیو میٹرک کے ذریعے رجسٹرڈ کیا گیا ، بائیو میٹرک کے بعد پہلی بار محکمہ تعلیم نے غیر حاضر اساتذہ کی فہرست جاری کی ہے ۔ سندھ کے بعض اضلاع کے 307 سرکاری سکولوں کے اساتذہ غیر حاضر پائے گئے ہیں ۔ سیکرٹری تعلیم نے ان غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔
    Regards:- Urdu News

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default

    ab maza ana

    eq2hdk - محکمہ تعلیم سندھ کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کے بعد غیرحاضر اساتذہ کی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •