Results 1 to 2 of 2

Thread: Nazm Of The Day 17 April 2016

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    candel Nazm Of The Day 17 April 2016



    یہ دُھوپ کنارا ، شام ڈھلے
    مِلتے ہیں دونوں وقت جہاں
    جو رات نہ دن ، جو آج نہ کل
    پل بھر کو امر ، پل بھر میں دھواں
    اِس دھوپ کنارے ، پل دو پل
    ہونٹوں کی لپک
    باہوں کی چھنک
    یہ میل ہمارا ، جھوٹ نہ سچ
    کیوں زار کرو ، کیوں دوش دھرو
    کس کارن ، جھوٹی بات کرو
    جب تیری سمندر آنکھوں میں
    اس شام کا سورج ڈوبے گا
    سُکھ سوئیں گے گھر دَر والے
    اور راہی اپنی رہ لے گا
    فیض احمد فیض
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabrdast


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •