Results 1 to 2 of 2

Thread: Mohabbat Aik Nazm ~ 17 April 2016

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Mohabbat Aik Nazm ~ 17 April 2016

    تمہیں تو شاید خبر نہیں ہے۔۔



    تمہاری الفت خمار بن کر
    رگوں میں میری رواں دواں ہے۔۔
    تمہیں جو سوچوں۔۔!
    تو من کے آنگن میں،
    ایسے ایسے مسرتوں کے،
    گلاب پھوٹیں۔۔
    کہ جن کی خوشبو سے،
    روح میری۔۔
    سرور و مستی میں ڈوب جائے۔۔
    تمہیں جو دیکھوں۔۔۔!
    تو میری آنکھوں میں۔۔
    جھلملاتے ہزار تارے۔۔
    خوشی کی افشاں بکھیڑ چھوڑیں۔۔
    تمہیں جو چُھو لوں۔۔!
    تو تیرے لمسِ طرب سے ہمدم،
    یہ میری ہستی،
    دہک سی جائے۔۔
    بہک سی جائے۔۔
    میں سوچتا ہوں۔۔!
    محبتوں کے یہ نرم رنگین
    لفظ پڑھ کر،
    کہیں جو تم نے،
    رفاقتوں کی
    ہمیشگی کی۔۔
    نوید دے دی۔۔
    تو دل ہے نازک۔۔
    محبتوں کی اس انتہا کو،
    سہار پانے کو کوششوں میں۔۔
    کہیں دھڑکنا نہ بھول جائے۔۔!

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabradast


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •