مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ھو جا بجا __ ؟
میرے غمخوار
او میرے ھمنوا
میں یہاں وھاں گیا نہیں
کسی اور جگہ رکا نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں ___!