یہ قیس کی مسند ہے سو زیبا ہے اُسی کو
ہے عشق سراسر مِری دانائی سے آگے