ان کے پہلو میں دھڑکنا تو بجا ہے لیکن



اس قدر دور سے اے دل مجھے آواز نہ دے
قتیل شفائی