لگا کر عشق کی بازی سنا ہے دل دے بیٹھے ہو...



محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو...