تُو شریکِ سفر ہُوا نہ مگر
تری خوشبو ہے ہمسفر میری