اب ملاقات میں ' وہ گرمئ جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ ' محبت کا بھرم آتے ھیں