بہت سفاک ہو تم بھ
محبت ایسے کرتے ہو
کہ جیسے گھر کے پنجرے میں
پرندہ پال رکھا ہو