کہيں تو لکھے گا وہ دل کی سب چُھپی باتيں
کہيں تو مُجھ کو وہ ميری جان لکھے گا