حرف در حرف میرے دل میں اترتا آیا
مجھ سے پہلے میرے الہام نے دیکھا اس کو